وزارت انسانی حقوق غیر اسلامی حرکتوں سے باز رہے، شجاع الدین شیخ

لاہور( خصوصی نامہ نگار)تنظیم اسلامی کے امیرشجاع الدین شیخ نے کہا ہے کہ وزارتِ مذہبی اْمور کا جبری تبدیلی مذہب مسودہ بل اعتراضات کے ساتھ واپس کرنا قابل تحسین ہے۔ وزارتِ انسانی حقوق غیر اسلامی حرکتوں سے باز رہے۔پاکستان کا آئین بھی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن