تلمبہ( نامہ نگار) رورل ہیلتھ سنٹر تلمبہ میں دل کے مریضوں کے لئے ڈیجیٹل ای سی جی مشین انسٹال کر دی گئی جس سے ایمرجنسی میں لائے گئے دل کے مریضوں کا فوری چیک اپ ہو سکے گا۔ ایس ایم او ڈاکٹر آصف امام کے مطابق یہ پنجاب حکومت کا ہیلتھ کیئر کے حوالے سے اہم اقدام ہے۔
رورل ہیلتھ سنٹر تلمبہ میں ڈیجیٹل ای سی جی مشین انسٹال
Sep 25, 2021