پبلک سروس کمیشن میں عدلیہ سے ممبران تعینات کئے جائیں: نظام اللہ پاندہ

Sep 25, 2021

  ٹبہ سلطان پور(نمائندہ نوائے وقت)   پنجاب پبلک سروس کمیشن میں سول اداروں کی بجائے عدالیہ سے ممبران تعینات کئے جائیں تاکہ میرٹ اور شفافیت برقرار رہ سکے پولیس ڈیپارٹمنٹ سمیت مختلف اداروں سے ممبران کی تعیناتی سے میرٹ اور شفافیت پر سوالات اٹھیں گے۔ ان خیالات کااظہار معروف شخصیت نظام اللہ خان پاندہ نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

مزیدخبریں