گوادر (پریس ریلیز)پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن ضلع گوادر کے ضلعی صدر غلام حسین جہانگیر زئی جنرل سیکرٹری محمد یوسف میار سینئر نائب صدر ندیم عامر چئیرمین حاجی عبدالقادر جان ڈپٹی جنرل سیکرٹری عظیم گل خازن میر عدنان ودیگر عہدیداران نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن ضلع گوادر اپنے بہادر اور نڈر لیڈر حاجی شفا مینگل کی گرفتاری پر افسوس کا اظہار کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ جس طرح حاجی شفا مینگل جو کہ حق پر ہے کو FIRکرکے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔