محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔تاہم زیریں سندھ،کشمیر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد اکیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور چھبیسپشاور پچیسکراچی اُنتیسکوئٹہ اور گلگت گیارہمظفر آباد بیساورمری پندرہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، جموں ،Leh، پلوامہ، اننت ناگ ، شوپیاں اوربارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور خشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حر ارت۔سرینگراور اننت ناگ میں پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ، جموں اکیس، Leh چھ جبکہ پلوامہ ،شوپیاں اور بارہ مولہ میں چودہ ڈگری سینٹی گریڈ۔
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا
Sep 25, 2021 | 13:57