مودی کی امریکی صدر سے ملاقات،وائٹ ہاﺅس کے باہر سکھوں کا احتجاجی مظاہرہ

 بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر سے ملاقات کے موقع پر وائٹ ہاﺅس کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے بھارت کی ریاست مشرقی پنجاب کو آزادی دینے کا مطالبہ کیا اور نعرے بھی لگائے۔ سکھ تنظیموں کے افراد کی بڑی تعداد نے وائٹ ہاﺅس کے سامنے خالصتان کا پرچم بھی لہرا دیا۔وائٹ ہاﺅس کے باہر مظاہرہ کرنے والوں نے ’مودی بھارتی دہشتگردی کا اصل چہرہ ہے‘ کے نعرے لگائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...