شمالی وزیرستان میں بم پھٹنے سے نائب صوبیدار اور نائیک شہید 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں دیسی ساختہ بم پھٹنے سے نائب صوبیدار جاوید اقبال اور نائیک حسین احمد شہید ہو گئے۔ علاقے سے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...