سیلاب زد گان کی مدد کرکے نیک بندوں میں نا م لکھوائیں

مکر می:جب نمرود نے حضر ت ابرا ہیمؑ کو زند ہ جلا نے کیلئے خو فنا ک آ گ کا الا ئو رو شن کیا تو چشم فلک نے د یکھا کہ ننھا سیا پرندہ) ابا بیل) جو چونچ میں دو قطر ے پانی لئے بڑ ے اضطراب  کے عالم میں آ گ کی طر ف اُ  ڑا جا رہا  ہے۔ ’’میاں اتنی بے تا بی کے ساتھ کہا ں کا ارداہ ہے،، ابابیل بو لا  ملعون نمردو کی آ گ سرد کر نے کیلئے بے چین ہوں ‘‘مگر تمھارے منہ میں تو صر ف دو قطر ے پا نی ہے یہ اس الا ئو کو کیا سر د کر یگا؟ جو اب میں ننھے ابابیل نے وضا حت کی کہ مجھے معلوم ہے میری یہ کمزور سی کوشش اس سلسلے میں کچھ کا م نہ دے گی،دراصل جو بات مجھے معلو م ہے وہ یہ ہے کہ جب آ تش نمبرود بجھانے والو ں کی فہر ست بنا ئی جا ئے گی تو اس میں میرا نا م بھی شامل ہوگا… پاکستان تین چوتھائی حصہ پانی کی زد میں ہے تین کروڑ اہل وطن بے گھر ہیں انکی مدد کیلئے آج  ہمیں اسی ابابیل  کے جذ بہ کے تحت اپنا نا م بھی انساں دوستوں کی فہر ست میں شا مل کرا لینا چاہیے 
(الحا ج بشیر علی اسلام آباد0300-5118133   )

ای پیپر دی نیشن