معیشت شدید بحران کی طرف جا رہی ہے ، شوکت ترین 

Sep 25, 2022

 اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ جب ہم نے پیش گوئی کی کہ معیشت شدید بحران کی طرف جا رہی ہے ہمیں سنجیدگی سے نہیں لیا گیاسابق وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ اب وزیر اعظم نے خود اعتراف کیا ہے اور مالیاتی منڈیوں نے ردعمل ظاہر کیا ہے ہمارے بانڈز کی پیداوار اس وقت 113 فیصد سے زیادہ ہے،شوکت ترین نے کہا کہ بانڈز کی پیداوار فروری میں 8.95 فیصد پر تھی غیر یقینی صورتحال کے خاتمے کیلئے اب انتخابات کے اعلان کا یہ درست وقت ہے۔
 شوکت ترین 

مزیدخبریں