اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرا شادی کرنے کا ارادہ ہے۔۔ بلاول بھٹو کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر بھی اسی سوال کا سامنا کرنا پڑا۔ٹویٹر پر ویڈیو میں غیر ملکی صحافی کو وزیرخارجہ سے سوال پوچھتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ میرے پاکستانی دوست پوچھ رہے ہیں کیا آپ کا شادی کرنے کا کوئی ارادہ ہے؟بلاول بھٹو زرداری اس سوال کے جواب میں ہنستے ہوئے کہتے ہیں کہ بالکل، میرا شادی کرنے کا ارادہ ہے۔یہ کہہ کر بلاول بھٹو زرداری آگے کی جانب بڑھ گئے ۔
صحافی سوال