لاہور (خصوصی نامہ نگار) اقوام متحدہ میں عوامی امنگوں کے مطابق خطاب کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرنے اور پنجاب پولیس کے 1273 شہداء کی فیملیوں کی پنشن کی ادائیگی نہ ہونے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قراردادیں جمع کرا دی گئیں۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور اور حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئیں۔
قراردادیں