وزیر اعظم کی لیک کال  انتہائی تشویشناک :فواد چودھری

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کی لیک کال کئی حوالوں سے انتہائی تشویشناک ہے خاندانی کاروبارکے تحفظ کیلئے قوانین کو بالائے پشت رکھنا تو شریف فیملی کا پرانا وطیرہ ہے،فواد چوہدری نے کہا کہ لیکن ایکسپریس اور جیو کے نیوز ہیڈز کی شہباز شریف اور حکومتی مشورہ سازی میں کردار میڈیا پر ایک اور کلنک کا ٹیکا ہے.
فواد چودھری

ای پیپر دی نیشن