نیویارک(این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے وزیر اعظم نے سیلاب کی تباہ کاریوں کو مفصل انداز میں بیان کیا، کوشش ہے سیلاب کے حوالے سے ڈونرز کانفرنس اچھے طریقے سے ہو کوشش ہوگی پوری دنیا کانفرنس میں شریک ہو تاکہ کثیر جہتی مدد مل سکے۔ وزیر اعظم نے مسئلہ کشمیر اور افغانستان سے متعلق پاکستان کا مو قف بیان کیا۔
، انہوں نے خطاب میں کشمیر اور افغانستان کے زمینی حقائق بیان کیے۔انہوں نے کہا کہ سیلاب کے حوالے سے ڈونرز کانفرنس اچھے طریقے سے ہوگی، کوشش ہوگی پوری دنیا کانفرنس میں شریک ہو تاکہ کثیر جہتی مدد مل سکے۔
منیر اکرم