ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سگیفرائیڈ ایکمین کی پاکستان آمد پھر تاخیر کا شکار


 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین کی پاکستان آمد میںپھر تاخیر ہوگئی۔کراچی میں لگنے والے اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے کیمپ کے موقع پر ہیڈ کوچ موجود نہیں ہونگے،ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے ایکمین کو ابھی تک پاکستان کا ویزا جاری نہیں ہوسکا ‘ ابتدائی دنوں میں دستیاب نہیں ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...