جاوید لطیف محب وطن،جمہوریت  پسند رہنما ہیں: سید سجاد حسین

Sep 25, 2022


شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) پی پی 141 کے امیدوار پیر سید سجاد حسین شاہ کے ڈیرہ پر گذشتہ رات وفاقی وزیر میاں جاویدلطیف کیخلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کے اندراج کیخلاف احتجاجی جلسہ کیا گیا جس کی صدارت سابق ناظم پیر سیداعظم حسین شاہ نے کی جلسہ سے خطاب کرتے پیر سید سجاد حسین شاہ نے کہاکہ جاوید لطیف ایک محب وطن،جمہوریت پسند رہنما ہیں۔

مزیدخبریں