2فراد سے چرس برآمد، لاپرواہ ڈرائیور،بجلی چور گرفتار

Sep 25, 2022

کامونکی(نمائندہ خصوصی) صدر پولیس نے دورانِ گشت نگری عباس شاہ کے دلاور سے پانچ سو چالیس گرام اورمحلہ درویش پورہ کے عبداللہ سے پانچ سو ساٹھ گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔جبکہ موٹر ویز پولیس نے غفلت و لاپرواہی سے آئل ٹینکر چلانے پر کوہاٹ کے ڈرائیور عبداللہ خان، واہنڈو پولیس نے گیپکو سب ڈویڑن نمبر3کے ایس ڈی او محمد ادریس کی درخواست پر  بجلی چور  نواحی گاؤں تمبولی کے محمد الیاس  کو گرفتار کرلیا ۔

مزیدخبریں