گوادر (بیورورپورٹ) فشریز گشتی ٹیم پرحملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ نیشنل پارٹی کے صوبائی ماہی گیر سکرٹری آدم قادر بخش نے کیا۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ روز فشریز گوادر کے گشتی کی جوان مردی اور ہمت کو داد دیتا ہوں کہ انہوں نے آخری سانس تک ٹرالرز مافیا کا مقابلہ کیا۔جب فشریز نے ٹرالرالمحمدی کو ایک گھنٹے کی جدو جہد کے بعد تحویل میں لیا گیا تو 11 ٹرالرز کی ایک ٹیم نے فشریز عملے کو گھیرے لیا، اور ان پر ہر طرف سے پتھراؤ کرکیاور اسلحہ کے ساتھ گشتی ٹیم پرحملہ کیاجن سے فشریز کے پٹرولنگ ٹیم کے تین ملازم زخمی ہوئے جس سے فشریز کے 3بندے شدید زخمی ہوئے اور فشریز کے گن بوٹ ناکارہ ہوا۔