مبینہ آڈیولیکس:مریم اور وزیراعظم کی پرویزمشرف کوواپس لانےپرگفتگووائرل

Sep 25, 2022 | 18:52

مبینی آڈیو لیکس میں ایک اور آڈیو لیک سامنے آئی ہے جس میں پرویز مشرف کی وطن واپسی پر بات کی جارہی ہے اور یہ گفتگو مریم نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ہے مبینہ آڈیو لیک میں مریم کہتی ہیں" ‏انکی فیملی انہیں لاناچاہےتوہمfacilitateکریں " جس پر وزیراؑطم پوچھتے ہیں کس نےکہا؟

مریم جواب دیتی ہیں ڈی جی آئی ایس آئی  پھر کہتی ہیں "تومیں نےکہاکنٹرول کرلیں تھوڑاتھوڑاتومیں نےکہااگرانہوں نےلاناہےتوپھرلاناہےاسوقت سب پاگل بنےیہ سوچ رہےکہ فوج کررہی ہےجوکررہی ہےگورنمنٹ کی کوئی سہہ نہیں ہےاس سےکسی نےپوچھانہیں ہےاورہم کوئی پرابلمcreateکرتےہیں یا
‏ہم کوئیfacilitateکرتےہیں یااسکےراستےمیں رکاوٹ ڈالتےہیں تویہ ایک اورmusgraveشروع ہوجائےگی وہ پھرمیں نےابوکوفون کیاابوجی icecream is comingاورپھرآئسکریم کی ٹیوبلائٹس فیوزکی گئیں اورہمارےاوپرفیصلہ ٹھونساگیااوراسکےبعدانہوں نےجوinvitationدی تومیں نےکہااس سےبہترہےکہ آپ اللّہ تعالی کی خاطرکہہ دیں کہ آپ اللّہ کی خاطرکررہےہیں ہم اس نیت سےکررہےہیں آپ ٹویٹ کردیں وہ اب انہوں نےفورامیری بات مانی حالانکہ انکل لوگوں نےopposeکیاانکل وہ یوسف رضاگیلانی آج بول رہاتھامیں نےآپکوforwardکی ہےکہتاہےکہ اگرمشرف کولانےکافیصلہ آپ نہیں کریں گےتوجس نےکرناہےاسی نےکرناہے" اس کے بعد وزیراعظم اپنی بات کرتے ہیں جس پر دوبارہ مریم کہتی ہیں "کیونکہ آج سینٹ میں اس پربحث ہورہی ہےوہ میں نےآپکو2سکرین شارٹس بھیجےہیں یہ انکل مجھےبھی۔۔ انکل ہمیں اپنی گورنمنٹ کیلئےسوچ سمجھ کرفیصلےکرنےہیں لوگوں کی باتوں میں نہیں آنا"

مزیدخبریں