برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے519،انڈے مہنگے

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت کمی سے5روپے کمی سے346روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے290روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...