کینسر کی مریضہ بن کر لڑکے سے لاکھوں روپے بٹورنے والا ملزم گرفتار

Sep 25, 2023

 راولپنڈی(آئی این پی ) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مالی فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم طلحہ محمود نے لڑکی بن کر لڑکے سے فیس بک پر رابطہ کیا۔ ملزم نے خود کو کینسر کی مریض بھی ظاہر کرتے ہوئے رقم ہتھیائی۔

مزیدخبریں