حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) کے ترجمان نے کہا ہے کہ بجلی کا بل نہ بھرنے پر کسٹمز ہاﺅس حیدرآباد کی بجلی کاٹ دی گئی۔ 53 لاکھ روپے کے واجبات ہیں۔
بل نہ بھرنے پر کسٹمز ہاﺅس حیدرآباد کی بجلی کاٹ دی گئی، ترجمان حیسکو کی تصدیق
Sep 25, 2023