سی آئی اے پولیس گوجرانوالہ کی حوالات میں ملزم مبینہ طور پر ہارٹ اٹیک سے ہلاک

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) سی آئی اے پولےس کی حوالات مےں ملزم مبےنہ طور پر حرکت قلب بند ہونے سے ہلاک ہو گےا۔ اےس اےس پی آپرےشنز نے معاملہ کی مکمل اور شفاف تحقےقات کا حکم دے دےا۔ تھانہ ماڈل ٹاﺅن پولےس نے سنگےن وارداتوں مےں ملوث اور رےکارڈ ےافتہ ملزم فےصل کو گرفتار کےا تھا جس کو حفاظتی اقدامات کے پےش نظر سی آئی اے ہےڈ کوارٹرز کے لاک اپ مےں بند کےا گےا جو گزشتہ رات مبےنہ طور پر حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے وفات پا گےا۔ اےس اےس پی آپرےشنز فراز احمد نے فوری طور پر نوٹس لےا اور دےگر سےنئر پولےس افسران کے ہمراہ سی آئی اے ہےڈ کوارٹرز کا وزٹ بھی کےا اس دوران انہوں نے ملزم کی ہلاکت کے معاملہ کا مختلف پہلوﺅں سے جائزہ لےا۔ ملزم کی نعش کو پوسٹمارٹم کےلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دےا گےا ہے۔ اےس اےس پی آپرےشنز فراز احمد کا کہنا ہے کہ مےرٹ پر تحقےقات عمل مےں لاتے ہوئے اصل حقائق سامنے لائےں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...