لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) حضرت میاں میر کے 400 ویں سالانہ عرس کے موقع پرمورخہ25 ستمبر2023ء(سوموار)بوقت 02:30 بجے سہ پہر، آپؒ کے آستاں پر ”انٹر فیتھ ڈائیلاگ اور حضرت میاں میر ؒ کی تعلیمات“ کے موضوع پر سیمینار ہوگا، جس میں وزیر اوقاف بیرسٹر سیّد اظفر علی ناصر، سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہررضا بخاری اور ڈائریکٹرجنرل مذہبی امور آصف علی فرخ سمیت تمام مذاہب کے قائدین شرکت کریں گے۔
”انٹر فیتھ ڈائیلاگ اور حضرت میاں میر ؒ کی تعلیمات“ کے موضوع پر سیمینارآج ہوگا
Sep 25, 2023