6ملکی ویمنزفٹبال ٹورنامنٹ ‘سعودی عرب نے پاکستان کو ہرا دیا‘سیمی فائنل دوڑ سے باہر

Sep 25, 2023

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سعودی عرب میں منعقد ہونے والے چھ ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان کو میزبان سعودی عرب کے ہاتھوں 1-0 سے شکست ہو گئی ۔ سعودی عرب کی جانب سے گول 95 ویں منٹ میں کیا گیا ۔قومی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی ۔ 

مزیدخبریں