مقروض ریاست انتقامی سیاست کی متحمل نہیں ہوسکتی:مہر لطیف

 قصور (نمائندہ نوائے وقت)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما وامیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 175 قصور مہر لطیف نے کہا ہے کہ ہماری مقروض ریاست انتقامی سیاست کی متحمل نہیں ہوسکتی۔ باشعورعوام یقینا وفاق کی مضبوطی کیلئے نفاق،نفرت اور منافرت کی سیاست کومسترد کردیں گے نوازشریف اوران کے حواری اپنے سیاسی گناہ چھپانے کیلئے سابق چیف جسٹس ،سابق آرمی چیف اورسابق ڈی جی آئی ایس آئی پرکیچڑاچھالنا اوران کیخلاف زہراگلنا بند کردیں۔

ای پیپر دی نیشن