شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)انجمن تاجران کارڈیلرزایسوسی ایشن کے صدر چوہدری عبدالستار طاہر ورک.جنرل سیکرٹری میاں شہزادانور۔مرزا نصیربیگ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کی سلامتی اور بقائکے لیے تمام سیاسی پارٹیوں کو مل کرکام کرنا ہوگا حکومت عوام کو ریلیف دے کرکے روزگار کے مواقع فراہم کرسکتی ہے۔