ہائیکورٹ : پرویز الٰہی ‘راسخ الٰہی‘زارا الٰہی کے نام ای سی ایل سے خارج 

Sep 25, 2024

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے سرکاری وکیل کی رپورٹ کی روشنی میں پرویز الٰہی و دیگران کی توہین عدالت کی درخواستیں نمٹا دیں،سرکاری وکیل نے رپورٹ عدالت پیش کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ پرویز الٰہی،راسخ الٰہی اور زارا الٰہی کے نام ای سی ایل لسٹ سے نکال دیئے گئے ہیں۔

مزیدخبریں