جیت کر وکلا کے حقوق کی جنگ لڑوں گا : ملک نعیم حیدر 

Sep 25, 2024

چونیاں( نمائندہ خصوصی) امیدوار صدر بار ایسوسی ایشن ملک نعیم حیدر نے تقریب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیت ہماری ہو گی اور جیت کر وکلا کے حقوق کی جنگ لڑوں گا اور چونیاں بار کے جو بھی مسائل ہیں حل کروں گا۔ کافی وکلاء کے گروپس ہمارے ساتھ ہیں اور ہماری یقینی ہو گی جیت کے بعد وکلاء برادری کا خادم بن کر کام کروں گا مجھے اللہ پر پورا یقین ہے جس کا دل صاف ہے اور عوامی اور وکلاء کی خدمت کا جذبہ جس کے پاس ہوگا وہی فاتح قرار ہوگا۔ 

مزیدخبریں