لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ میں ایڈوکیٹ جنرل پنجاب خالداسحاق سے لاکھوں روپے مراعات کی واپسی کیلئے درخواست دائر کردی گئی، درخواست میں عمران رضا چدھڑ نے مؤقف اپنایا کہ پنجاب حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوازنے کیلئے مراعات میں لاکھوں روپے کا اضافہ کیا،مراعات میں اضافہ سرکاری خزانے پر بوجھ ہے، اضافے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے۔