حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) ادارہ المصطفے انٹرنیشنل کے زیر اہتمام کل 26 ستمبر بروز جمعرات کو دوبجے دوپہر حافظ آباد جم خانہ مارکی میں تھیلیسمییا کے بچوں کی مدد کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا جائے گا۔ سابق ضلع ناظم کرنل ر علی احمد اعوان نے شہریوںپر زوردیا ہے کہ وہ بڑھ چڑھ کر اس کیمپ میں میں تھیلیسمییا کے بچوں کی مدد کیلئے خون کے عطیات دیں۔
بلڈ ڈونیشن کیمپ کل لگایا جائے گا
Sep 25, 2024