آئی ایس آئی کی قیادت کرنا بیش  قیمت اعزازہے: فاریہ فاطمہ خان

Sep 25, 2024

 لاہور(نیوز رپورٹر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ وومن ونگ پنجاب کی صوبائی صدر حافظہ فاریہ فاطمہ خان نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی پر پاکستانیوں اورپاکستان کو بجاطورپرفخر،اس کی قیادت کرنا بیش قیمت اعزازہے۔ لیفٹیننٹ جنرل محمدعاصم ملک کی بحیثیت ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی نویدسعید ہے۔ پاکستان کے مختلف طبقات انتہائی خوش دلی سے اس تقرری کاخیرمقدم کرتے ہوئے اسے نیک فال قراردے رہے ہیں۔افواج پاکستا ن کے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی طرف سے اس اہم ترین منصب کیلئے حسن انتخاب کوسراہاجارہا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل محمدعاصم ملک ایک پروفیشنل آفیسر ہیں،ان کاتجربہ اورجواں جذبہ انہیں اس مقام پرلے آیا ہے۔ 

مزیدخبریں