نواز شریف، مریم کا چند روز میں  لندن جانے کا امکان

لاہور (نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ ن نواز شریف لندن میں دو ہفتے قیام کریں گے جبکہ نواز شریف کے ہمراہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا بھی ساتھ جانے کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن