لاہور (نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا آئندہ چند روز میں لندن جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ ن نواز شریف لندن میں دو ہفتے قیام کریں گے جبکہ نواز شریف کے ہمراہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا بھی ساتھ جانے کا امکان ہے۔
نواز شریف، مریم کا چند روز میں لندن جانے کا امکان
Sep 25, 2024