نئی دہلی(کے پی آئی) بھارتی قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوول نے امریکی عدالت میں طلبی کے باعث دورہ امریکہ کینسل کر دیا ہے ۔ اجیت ڈوول نے بھارتی وزیر اعظم مودی کے ساتھ امریکہ جانا تھا ۔
امریکی عدالت میں طلبی،بھارتی قومی سلامتی مشیراجیت ڈوول کا دورہ امریکہ منسوخ
Sep 25, 2024