جنرل ہسپتال کے ڈاکٹروں کا کارنامہ‘ بچی کی اینڈو سکوپی‘ معدے سے ہیئر کلپ نکال دیا

Sep 25, 2024

لاہور (نیوز رپورٹر) جنرل ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بغیر آپریشن ڈیڑھ سالہ بچی کی کامیاب اینڈو سکوپی، معدے سے ہئیر کلپ نکال لیا، ڈاکٹر حسن سلمان ملک کی سربراہی میں اینڈو سکوپی کا یہ پروسیجر ڈاکٹرز کی ٹیم نے مکمل کیا ۔

مزیدخبریں