کاز لسٹ منسوخ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست کی سماعت نہ ہو سکی

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ، چیف جسٹس عالیہ نیلم کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔ جس کی وجہ سے پی ٹی آئی رہنما غلام محی الدین کی کیسوں کی تفصیلات کے حصول کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔

ای پیپر دی نیشن