لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ میں کمسن بچوں کو بیرون ملک سے واپسی کے لیے دائر درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفراز احمد ورک، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر پیش ہوئے، تسلی بخش جواب نہ دینے پر عدالت کا ذیشان اصغر پر اظہار ناراضگی۔
کمسن بچوں کی بیرون ملک روانگی کیس عدالت ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پر برہم
Sep 25, 2024