راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کے لیے درخواست دے دی۔پی ٹی آئی نے ڈپٹی کمشنر کو جلسے کی اجازت کے لیے درخواست دی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ 28 ستمبر کو پی ٹی آئی لیاقت باغ یا بھاٹہ چوک میں جلسہ کرنا چاہتی ہے۔
تحریک انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کیلئے درخواست دیدی
Sep 25, 2024