مری (نامہ نگار خصوصی)جھیکا گلی روڈ اور کلڈنہ میں’’ ای ٹیک ٹول پلازے‘‘ اور شہر بھر میں ٹائر کلر سپائیکس بیریئرز کی بھرمار کے خلاف مقامی لوگوں کے شدید احتجاج پر ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی سربراہی میں اے ڈی سی آر مری اور اسسٹنٹ کمشنر مری کے ہمراہ مرکزی انجمن تاجران مری، ہوٹل ایسوسی ایشن اور مری سٹیزن فورم کی مری نے سپائیکس بیریئر اور ٹول پلازہ جات بنانے کے حوالے سے ایکسپریس وے پر میٹنگ دو دِن بعد حتمی فیصلہ ایک اجلاس میں کیا جائے گا ۔اس اجلاس میں اس اہم ترین پہلو کے تمام تر اقدامات اور اس سے نکلنے والے منفی اثرات پر غور ہو گا ۔