مری انتظامیہ کا دوہرا معیا، تعمیرات مافیاء رات کی تاریکی میں سرگرم 

Sep 25, 2024

مری (نامہ نگار خصوصی)مری انتظامیہ کا دوہرا معیار مری شہر کے گردونواح میں تعمیرات مافیاء رات کی تاریکی لنٹروں پر لنٹر ڈالے جارہے دوسری طرف مال پانی نہ دینے والوں کے کی طرف کی تعمیرات کرنے والوں کی تعمیر شدہ عمارتیں گرائی جا رہی ۔اس طرح مری شہر کے وسط میں میونسپل کارپوریشن مری تعمیرات مافیا دن رات تعمیرات کرنے میں مصروف ہیں جن کے خلاف  ایک جانب میونسپل کارپوریشن مری آپریشن کرنے کی بجائے خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے تو دوسری طرف مری انتظامیہ موثر وے ایکسپریس پر لوگوں کی تعمیر شدہ عمارتوں کو گرا کر خانہ پری کرنے میں مصروف ہے جس سے  مری انتظامیہ کے دوہرے معیار کو ظاہر دیکھا جا سکتا ہے ۔ سوموار کے روز مری انتظامیہ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر نے بھاری مشینری اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ  موٹر ایکسپریس وے پر  لکوٹ کے مقام پر ایک تعمیر شدہ بلڈنگ کو گراتے ہوئے تعمیرات کے خلاف ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی اپنی نگرانی میں نے ضلعی انتظامیہ مری کے افسران سی او فضل اکرم کے ہمراہ  تعمیرات کے خلاف اپریشن کرتے ایک بلڈنگ کے کچھ حصوں کو گرا کر مری انتظامیہ کی طرف سے حکومت پنجاب کی طرف آنکھوں دھول جھونکنے کر تعمیرات کے خلاف آپریشن کرخانہ پری کی گئی ہے.

مزیدخبریں