اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راول ڈیم پل کے نیچے سے لاوارث نعش ملنے کی اطلاع پر پولیس پہنچ گئی پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کر دی نعش پانی کے اوپر آئی تو شہری نے پولیس کو اطلاع دی پولیس کے مطابق متوفی سے کسی قسم کی شناختی دستاویز نہیں ملی ۔