حضرو (نمائندہ نوائے وقت )اٹک خورد پولیس/ گرفتار ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی تھانہ اٹک خورد پولیس زیر حراست ملزم محمد قاسم کو آلہ ضرر کی ریکوری کے بعد واپس تھانے لا رہی تھی زیر حراست ملزم اقدام قتل اور دیگر سنگین دفعات میں نامزد تھا اور پولیس کے پاس ریمانڈ جسمانی پر تھاواپسی پر زیر حراست ملزم محمد قاسم کے نامعلوم ساتھیوں کی پولیس ٹیم پر فائرنگ فائرنگ کے ذریعے نامعلوم ملزمان زیر حراست ملزم کو پولیس سے چھڑانا چاہتے تھینامعلوم ملزمان ساتھیوں کی فائرنگ سے زیر حراست ملزم محمد قاسم زخمی 2کس نامعلوم موٹر سائیکل سوار فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے پولیس ٹیم کا نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی گرفتاری کیلئے علاقہ بھر میں سرچ آپریشن جاری نامعلوم ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔