تربيلا اورمنگلا ڈيم ميں پانی کي سطح ميں مسلسل اضافہ جاری جبکہ منگلا ڈيم ميں قابل استعمال پاني کا ذخيرہ دس لاکھ ايکڑفٹ ہوگيا ۔

Apr 26, 2011 | 04:24

سفیر یاؤ جنگ
فلڈ فورکاسٹنگ ڈويژن کےمطابق منگلا ڈيم ميں پانی کی آمد تریسٹھ ہزارسات سو پینتیس اوراخراج پچاس ہزار کيوسک ریکارڈ کيا گيا، منگلا ڈيم ميں پانی کی سطح گیارہ ہزار ایک سو سولہ اعشاریہ آٹھ پانچ فٹ ہوگئی جبکہ تربيلا ڈيم ميں قابل استعمال پانی کا ذخيرہ دو لاکھ تینتالیس ہزار ايکڑ فٹ ہوگيا ہے، تربيلا ڈيم ميں پانی کی آمد انتالیس ہزارایک سو اوراخراج چالیس ہزارکيوسک ریکارڈ کيا گيا، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار تین سو ستانوے اعشاریہ صفر آٹھ جبکہ پانی کا ذخیرہ دولاکھ ترتالیس ہزارایکڑ فٹ ہے ۔
مزیدخبریں