جاپان کی مشہورسونی کمپنی نے اپنا پہلا ٹیبلٹ کمپیوٹر لانچ کردیاہے۔

Apr 26, 2011 | 09:52

سفیر یاؤ جنگ
اس چھوٹے سےکمپیوٹرکی دواقسام ہیں جس کو ایس ون اور ایس ٹو کانام دیاگیا ایس ون کی سکرین نو اعشاریہ چار انچ جبکہ ایس ٹو کی صرف پانچ اعشاریہ پانچ انچ کی سکرین ہے، اس کمپیوٹر کو کسی بھی چھوٹی گاڑی میں باآسانی لگایا جا سکتاہے۔ یہ ٹیبلٹ کمپیوٹر جدید خصویات کا حامل ہے۔
سونی کمپنی دوہزار پندرہ تک ٹیبلٹ کمپیوٹرکےدوسوچورانوےیونٹ قائم کرنا چاہتی ہے۔
مزیدخبریں