مشرف کی والدہ نے انہیں دبئی آنے سے منع کر دیا: رہنما آل پاکستان مسلم لیگ

Apr 26, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) رہنما آل پاکستان مسلم لیگ اشرف گجر اور غلام محی الدین نے پرویز مشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آل پاکستان مسلم لیگ الیکشن کمشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی ۔ پرویز مشرف کی والدہ نے کہا ہے کہ مناسب وقت پر خود پاکستان آ جاو¿ں گی۔ پرویز مشرف کی والدہ نے کہا کہ دبئی نہ آئیں۔

مزیدخبریں