اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) توقیر صادق کیس میں نیب نے سابق ایڈیشنل سیکرٹری کابینہ سکندر میکن کو گرفتار کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق سکندر میکن نے شارٹ لسٹ نہ ہونے کے باوجود توقیر صادق کا نام بھجوایا تھا۔ سکندر میکن کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔