صحت مند زندگی ہر انسان کی تمنا ہے!

مکرمی! صحت مند زندگی ہر انسان کی تمنا بھی اور بنیادی حق بھی جو کہ علم سے پوست ہے مگر ہم غریب غربا دونوں نعمتوں کے معیاری حق سے اکثر محروم ہیں کیونکہ معیاری تعلیم کے لئے اچھے سکول و بھاری فیس کی ضرورت ہے اور اچھی صحت کے لئے معیاری خورونوش وماحول ضروری ہے جو کہ دونوں غریب کی پہنچ سے دور ہیں۔ ، ہمارے لیڈران تو پاکستانی پانی پینا بھی پسند نہیں کرتے تو خادم اعلی سے اپیل ہے کہ تمام پبلک جگہوں پر جہاں مزدور، مسافر  وغیرہ کھانے پینے  پر مجبور ہو تے ہیں خورونوش  اشیا کے معیار وکوالٹی کو بہتر بنانے پر توجہ دیں ۔  (فاروق بھنڈر۔موضع گیگے والی P\O بدوملہی،تحصیل وضلع نارووال)

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...