انتقال Apr 26, 2014 مانگامنڈی(نامہ نگار) صحافی محمد اسلم بھٹی انتقال کر گئے وہ محمد اشرف بھٹی کے بڑے بھائی تھےمرحوم کا نماز جنازہ 26اپریل صبح 10بجے سول ہسپتال مانگا منڈی کی گراﺅنڈ ادا کیا جائے گا ۔