راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) راولپنڈی میں چکری روڈ پر چک جلال دین کے قریب ویگن میں آگ لگنے سے 5 مسافر زندہ جل گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک مسافر زخمی بھی ہوا جسے ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: ویگن میں آگ لگنے سے 5 مسافر زندہ جل گئے، ایک زخمی
Apr 26, 2014