پاک بحریہ اور یو اے ای کی مشترکہ بحری مشقیں اختتام پذیر ہو گئیں

Apr 26, 2014

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاک بحریہ اور یو اے ای کی مشترکہ بحری مشقیں نسل البحر بحیرہ عرب میں اختتام پذیر ہو گئیں۔ ترجمان کے مطابق پاک بحریہ اور یو اے ای نیول فورسز کی مشترکہ مشقیں بڑی اہمیت کی حامل ہیں۔ مشقوں سے دونوں ممالک کے تعلقات مستحکم ہونگے۔

مزیدخبریں